حیدرآباد۔26نومبر(اعتماد نیوز) تمل ناڈو میں کانگریس کے سابق لیڈر واسن نے
اپنی نئی پارٹی کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ چنانچہ آج انکی
پارٹی
کے نئے جھنڈے کو بھر ترتیب دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وہ بہت جلد
سرکاری طور پر انکی پارٹی کے اعلان کے ساتھ اصول و ضوابط کا بھی اعلان
کرینگے۔